إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودࣱ ٦
Al-Buruj 85:6
سورة البروج
مکی
آیت: 6/22
صفحہ 590
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.*
* کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے
Al-Buruj 85:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00