وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥
Al-Falaq 113:5
سورة الفلق
مکی
آیت: 5/5
صفحہ 604
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.*
* حسد یہ ہے کہ حاسد، محسود سے زوال نعمت کی آرزو کرتا ہے، چنانچہ اس سے بھی پناہ طلب کی گئی ہے۔ کیوں کہ حسد بھی ایک نہایت بری اخلاقی بیماری ہے، جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے
Al-Falaq 113:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00