ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضࣰا يَسِيرࣰا ٤٦
Al-Furqan 25:46
سورة الفرقان
مکی
آیت: 46/77
صفحہ 364
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.*
* یعنی وہ سایہ آہستہ آہستہ ہم اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور اس کی جگہ رات کا گمبھیر اندھیرا چھا جاتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا
Al-Furqan 25:46
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00