يُضَٰعَفۡ لَهُ ٱلۡعَذَابُ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ وَيَخۡلُدۡ فِيهِۦ مُهَانًا ٦٩
Al-Furqan 25:69
سورة الفرقان
مکی
آیت: 69/77
صفحہ 366
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وه ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وه ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا
Al-Furqan 25:69
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00