وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ ٢٠
Al-Ghashiyah 88:20
سورة الغاشية
مکی
آیت: 20/26
صفحہ 592
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.*
* یعنی کس طرح اسے ہموار کرکے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے، وہ اس پر چلتا پھرتا، کاروبار کرتا اور فلک بوس عمارتیں تعمیر کرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے
Al-Ghashiyah 88:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00