ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم ٢٦
Al-Ghashiyah 88:26
سورة الغاشية
مکی
آیت: 26/26
صفحہ 593
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.*
* مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا
Al-Ghashiyah 88:26
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00