تَنزِيلࣱ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ٤٣
Al-Haqqah 69:43
سورة الحاقة
مکی
آیت: 43/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.*
* یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے
Al-Haqqah 69:43
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00