وَلَوۡ تَقَوَّلَ عَلَيۡنَا بَعۡضَ ٱلۡأَقَاوِيلِ ٤٤
Al-Haqqah 69:44
سورة الحاقة
مکی
آیت: 44/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا.*
* یعنی اپنی طرف سے گھڑ کر ہماری طرف منسوب کر دیتا، یا اس میں کمی بیشی کر دیتا، تو ہم فوراً اس کا مؤاخذہ کرتے اور اسے ڈھیل نہ دیتے جیسا کہ اگلی آیات میں فرمایا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا
Al-Haqqah 69:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00