لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ ٤٥
Al-Haqqah 69:45
سورة الحاقة
مکی
آیت: 45/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.*
* یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
Al-Haqqah 69:45
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00