فَمَا مِنكُم مِّنۡ أَحَدٍ عَنۡهُ حَٰجِزِينَ ٤٧
Al-Haqqah 69:47
سورة الحاقة
مکی
آیت: 47/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.*
* اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا
Al-Haqqah 69:47
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00