وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ ٥١
Al-Haqqah 69:51
سورة الحاقة
مکی
آیت: 51/52
صفحہ 568
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.*
* یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے
Al-Haqqah 69:51
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00