لَأَنتُمۡ أَشَدُّ رَهۡبَةࣰ فِي صُدُورِهِم مِّنَ ٱللَّهِۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ قَوۡمࣱ لَّا يَفۡقَهُونَ ١٣
Al-Hashr 59:13
سورة الحشر
مدنی
آیت: 13/24
صفحہ 547
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(مسلمانو! یقین مانو) کہ تمہاری ہیبت ان کے دلوں* میں بہ نسبت اللہ کی ہیبت کے بہت زیاده ہے، یہ اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں.**
* یہود کے یا منافقین کے یا سب کے ہی دلوں میں۔
**- یعنی تمہارا یہ خوف ان کے دلوں میں ان کی ناسمجھی کی وجہ سے ہے، ورنہ اگر یہ سمجھدار ہوتے تو سمجھ جاتے کہ مسلمانوں کا غلبہ وتسلط، اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس لیے ڈرنا اللہ تعالیٰ سے چاہیے نہ کہ مسلمانوں سے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(مسلمانو! یقین مانو) کہ تمہاری ہیبت ان کے دلوں میں بہ نسبت اللہ کی ہیبت کے بہت زیاده ہے، یہ اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں
Al-Hashr 59:13
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00