فَجَعَلۡنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةࣰ مِّن سِجِّيلٍ ٧٤
Al-Hijr 15:74
سورة الحجر
مکی
آیت: 74/99
صفحہ 266
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بالﺂخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا* اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر** برسائے.
* کہا جاتا ہے کہ ان کی بستیوں کو زمین سے اٹھا کر اوپر آسمان پر لے جایا گیا اور وہاں سے ان کو الٹا کر کے زمین پر پھینک دیا گیا۔ یوں اوپر والا حصہ نیچے اور نچلا حصہ اوپر کر کے تہ و بالا کر دیا گیا، اور کہا جاتا ہے کہ اس سے مراد محض اس بستی کا چھتوں سمیت زمین بوس ہو جانا ہے۔
**- اس کے بعد کنکر قسم کے مخصوص پتھر برسائے گئے۔ اس طرح گویا تین قسم کے عذابوں سے انہیں دوچار کر کے نشان عبرت بنا دیا گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بالﺂخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے
Al-Hijr 15:74
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00