Al-Hijr 15:95

سورة الحجر

مکی آیت: 95/99 صفحہ 267

إِنَّا كَفَيۡنَٰكَ ٱلۡمُسۡتَهۡزِءِينَ ٩٥

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر