ٱلَّذِي جَمَعَ مَالࣰا وَعَدَّدَهُۥ ٢
Al-Humazah 104:2
سورة الهمزة
مکی
آیت: 2/9
صفحہ 601
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.*
* اس سے مراد یہی ہے کہ جمع کرنا اور گن گن کر رکھنا یعنی سینت سینت کر رکھنا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اسی وقت ہے جب زکوٰۃ وصدقات اور انفاق فی سبیل اللہ کا اہتمام نہ ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے
Al-Humazah 104:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00