يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ ٣
Al-Humazah 104:3
سورة الهمزة
مکی
آیت: 3/9
صفحہ 601
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.*
* أَخْلَدَهُ کا زیادہ صحیح ترجمہ یہ ہے کہ (اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا) یعنی یہ مال، جسےوہ جمع کرکے رکھتا ہے، اس کی عمر میں اضافہ کر دے گا اور اسے مرنے نہیں دے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا
Al-Humazah 104:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00