وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةࣰ وَأَصِيلࣰا ٢٥
Al-Insan 76:25
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 25/31
صفحہ 579
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.*
* صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر
Al-Insan 76:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00