إِنَّآ أَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ سَلَٰسِلَاْ وَأَغۡلَٰلࣰا وَسَعِيرًا ٤
Al-Insan 76:4
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 4/31
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے.
* یہ اللہ کی دی ہوئی آزادی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے
Al-Insan 76:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00