إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسࣲ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ٥
Al-Insan 76:5
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 5/31
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.*
* اشقیا کے مقابلے میں یہ سعدا کا ذکر ہے، کأس اس جام کو کہتے ہیں جو بھرا ہوا ہو اور چھلک رہا ہو کافور ٹھنڈی اور ایک مخصوص خوشبو کی حامل ہوتی ہے۔ اس کی آمیزش سے شراب کا ذائقہ دو آتشہ اور اس کی خوشبو مشام جان کو معطر کرنے والی ہو جائے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے
Al-Insan 76:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00