وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ ١٨
Al-Inshiqaq 84:18
سورة الإنشقاق
مکی
آیت: 18/25
صفحہ 589
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.*
* إِذَا اتَّسَقَ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے
Al-Inshiqaq 84:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00