وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورࣰا ٩
Al-Inshiqaq 84:9
سورة الإنشقاق
مکی
آیت: 9/25
صفحہ 589
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.*
* یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا
Al-Inshiqaq 84:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00