Al-Isra 17:87

سورة الإسراء

مکی آیت: 87/111 صفحہ 291

إِلَّا رَحۡمَةࣰ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّ فَضۡلَهُۥ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيرࣰا ٨٧

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    سوائے آپ کے رب کی رحمت کے*، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.
    * کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مشرف فرمایا۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    سوائے آپ کے رب کی رحمت کے، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر