وَأَنَّا مِنَّا ٱلۡمُسۡلِمُونَ وَمِنَّا ٱلۡقَٰسِطُونَۖ فَمَنۡ أَسۡلَمَ فَأُوْلَٰٓئِكَ تَحَرَّوۡاْ رَشَدࣰا ١٤
Al-Jinn 72:14
سورة الجن
مکی
آیت: 14/28
صفحہ 573
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں* پس جو فرماں بردار ہوگئے انہوں نے تو راه راست کا قصد کیا.
* یعنی جو نبوت محمدیہ پر ایمان لائے وہ مسلمان، اور اس کے منکر بے انصاف ہیں۔قاسط، ظالم اور غیر منصف اور مقسط، عادل یعنی ثلاثی مجرم سے ہوا تو معنی ظلم کرنے کے اور مزید فیہ سے ہوا تو انصاف کرنے کے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں پس جو فرماں بردار ہوگئے انہوں نے تو راه راست کا قصد کیا
Al-Jinn 72:14
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00