وَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبࣰا ١٥
Al-Jinn 72:15
سورة الجن
مکی
آیت: 15/28
صفحہ 573
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے.*
* اس سے معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح جنات بھی دوزخ اور جنت میں جانے والے ہوں گے ان میں جو کافر ہیں وہ جہنم میں اور مسلمان جنت میں جائیں گے یہاں تک جنات کی گفتگو ختم ہوگئی۔اب آگے پھر اللہ کا کلام ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے
Al-Jinn 72:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00