إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ٢٠
Al-Lail 92:20
سورة الليل
مکی
آیت: 20/21
صفحہ 596
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.*
* بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے
Al-Lail 92:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00