وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ ٢١
Al-Lail 92:21
سورة الليل
مکی
آیت: 21/21
صفحہ 596
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.*
* یا وہ راضی ہو جائے گا، یعنی جو شخص ان صفات کا حامل ہوگا، اللہ تعالیٰ اسے جنت کی نعمتیں اور عزت وشرف عطا فرمائے گا، جس سے وہ راضی ہو جائے گا۔ اکثر مفسرین نے کہا ہے بلکہ بعض نے اجماع تک نقل کیا ہے کہ یہ آیات حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔ تاہم معنی ومفہوم کے اعتبار سے یہ عام ہیں۔ جو بھی ان صفات عالیہ سے متصف ہوگا، وہ بارگاہ الٰہی میں ان کا مصداق قرار پائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا
Al-Lail 92:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00