وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ ٣
Al-Lail 92:3
سورة الليل
مکی
آیت: 3/21
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا.*
* یہ اللہ نے اپنی قسم کھائی، کیونکہ مرد وعورت دونوں کا خالق اللہ ہی ہے ماموصولہ ہے۔ - یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر وماده کو پیدا کیا
Al-Lail 92:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00