إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ ٤
Al-Lail 92:4
سورة الليل
مکی
آیت: 4/21
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے.*
* یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ یہ جواب قسم ہے شَتَّى، شَتِيتٌ کی جمع ہے، جیسے مَرِيضٌ کی جمع مَرْضَى۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے
Al-Lail 92:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00