وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ ٨
Al-Lail 92:8
سورة الليل
مکی
آیت: 8/21
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.*
* یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی
Al-Lail 92:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00