فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ ٧
Al-Lail 92:7
سورة الليل
مکی
آیت: 7/21
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.*
* يُسْرَى کا مطلب نیکی اور الْخَصْلَةُ الْحُسْنَى ہے۔ یعنی ہم اس کو نیکی واطاعت کی توفیق دیتے اور ان کو اس کے لئے آسان کر دیتے ہیں۔ مفسرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کے بارے میں نازل ہوئی ہے، جنہوں نے چھ غلام آزاد کیے، جنہیں اہل مکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے سخت اذیت دیتے تھے۔ ( فتح القدیر ) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے
Al-Lail 92:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00