إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَأۡمُونࣲ ٢٨
Al-Ma'arij 70:28
سورة المعارج
مکی
آیت: 28/44
صفحہ 569
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.*
* یہ سابقہ مضمون ہی کی تاکید ہے کہ اللہ کے عذاب سے کسی کو بھی بےخوف نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہر وقت اس سے ڈرتے رہنا اور اس سے بچاؤ کی ممکنہ تدابیر اختیار کرتے رہنا چاہیے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں
Al-Ma'arij 70:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00