فَذَرۡهُمۡ يَخُوضُواْ وَيَلۡعَبُواْ حَتَّىٰ يُلَٰقُواْ يَوۡمَهُمُ ٱلَّذِي يُوعَدُونَ ٤٢
Al-Ma'arij 70:42
سورة المعارج
مکی
آیت: 42/44
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے* یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعده کیا جاتا ہے.
* یعنی فضول اور لایعنی بحثوں میں پھنسے اور اپنی دنیا میں مگن رہیں تاہم آپ اپنی تبلیغ کا کام جاری رکھیں ان کا رویہ آپ کو اپنے منصب سے غافل یا بد دل نہ کر دے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعده کیا جاتا ہے
Al-Ma'arij 70:42
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00