عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيۡرࣰا مِّنۡهُمۡ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ ٤١
Al-Ma'arij 70:41
سورة المعارج
مکی
آیت: 41/44
صفحہ 570
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں* اور ہم عاجز نہیں ہیں.**
* یعنی ان کو ختم کرکے ایک نئی مخلوق آباد کر دینے پر ہم پوری طرح قادر ہیں۔
**- جب ایسا ہے تو کیا ہم قیامت والے دن ان کو دوبارہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں
Al-Ma'arij 70:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00