فِي جِيدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ ٥
Al-Masad 111:5
سورة المسد
مکی
آیت: 5/5
صفحہ 603
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.*
* جِيدٌ گردن۔ مَسَدٌ، مضبوط بٹی ہوئی رسی۔ وہ مونج کی یا کھجور کی پوست کی ہو یا آہنی تاروں کی۔ جیسا کہ مختلف لوگوں نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ یہ وہ دنیا میں ڈالے رکھتی تھی جسے بیان کیا گیا ہے۔ لیکن زیادہ صحیح بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ جہنم میں اس کے گلے میں جو طوق ہوگا، وہ آہنی تاروں سے بٹا ہوا ہوگا۔ مَسَدٌ سے تشبیہ، اس کی شدت اور مضبوطی کو واضح کرنے کے لئے دی گئی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی
Al-Masad 111:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00