كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدࣰا ١٦
Al-Muddaththir 74:16
سورة المدثر
مکی
آیت: 16/56
صفحہ 575
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.*
* یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔
**- یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔
Al-Muddaththir 74:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00