ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ٢٢
Al-Muddaththir 74:22
سورة المدثر
مکی
آیت: 22/56
صفحہ 576
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.*
* یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا
Al-Muddaththir 74:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00