قَالُواْ رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَيۡنَا شِقۡوَتُنَا وَكُنَّا قَوۡمࣰا ضَآلِّينَ ١٠٦
Al-Mu'minun 23:106
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 106/118
صفحہ 349
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہیں گے کہ اے پروردگار! ہماری بدبختی ہم پر غالب* آگئی (واقعی) ہم تھے ہی گمراه.
* لذات اور شہوات کو، جو انسان پر غالب رہتی ہیں، یہاں بدبختی سے تعبیر کیا ہے کیوں کہ ان کا نتیجہ، دائمی بدبختی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہیں گے کہ اے پروردگار! ہماری بدبختی ہم پر غالب آگئی (واقعی) ہم تھے ہی گمراه
Al-Mu'minun 23:106
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00