۞ هَيۡهَاتَ هَيۡهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ٣٦
Al-Mu'minun 23:36
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 36/118
صفحہ 344
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.*
* هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو
Al-Mu'minun 23:36
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00