رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِي فِي ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ٩٤
Al-Mu'minun 23:94
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 94/118
صفحہ 348
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا.*
* چنانچہ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) دعا فرماتے تھے «وإِذَا أَرَدْتَ بِقَوْمٍ فِتْنَةً فَتَوَفَّنِي إِلَيكَ غَيْرَ مَفْتُونٍ»، (ترمذی تفسیر سورۃ ص و مسند احمد، جلد 5، ص 243)۔ ”اے اللہ جب تو کسی قوم پر آزمائش یا عذاب بھیجنے کا فیصلہ کرے تو اس سے پہلے پہلے مجھے دنیا سے اٹھا لے“۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا
Al-Mu'minun 23:94
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00