فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ ٢٣
Al-Mursalat 77:23
سورة المرسلات
مکی
آیت: 23/50
صفحہ 581
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر ہم نے اندازه کیا* اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
* یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں
Al-Mursalat 77:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00