وَجَعَلۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ شَٰمِخَٰتࣲ وَأَسۡقَيۡنَٰكُم مَّآءࣰ فُرَاتࣰا ٢٧
Al-Mursalat 77:27
سورة المرسلات
مکی
آیت: 27/50
صفحہ 581
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے* اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
* رواسي راسية کی جمع۔ ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا
Al-Mursalat 77:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00