وَٱلنَّٰشِرَٰتِ نَشۡرࣰا ٣
Al-Mursalat 77:3
سورة المرسلات
مکی
آیت: 3/50
صفحہ 580
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں* کی قسم.
* یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔
**- یا ان فرشتوں کی قسم، جو بادلوں کو منتشر کرتے ہیں یا فضائے آسمانی میں اپنے پر پھیلاتے ہیں۔ تاہم امام ابن کثیر اور امام طبری نے ان تینوں ہوائیں مراد لینے کو راجح قرار دیا ہے، جیسے کہ ترجمے میں بھی اسی کو اختیار کیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم
Al-Mursalat 77:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00