فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقࣰا ٤
Al-Mursalat 77:4
سورة المرسلات
مکی
آیت: 4/50
صفحہ 580
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.*
* یعنی ان فرشتوں کی قسم جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے احکام لے کر اترتے ہیں۔ یا مراد آیات قرآنیہ ہیں، جن سے حق و باطل اور حلال و حرام کی تمیز ہوتی ہے یا رسول مراد ہیں جو وحی الٰہی کے ذریعے سے حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے
Al-Mursalat 77:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00