إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرࣲ كَٱلۡقَصۡرِ ٣٢
Al-Mursalat 77:32
سورة المرسلات
مکی
آیت: 32/50
صفحہ 581
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.*
* اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں
Al-Mursalat 77:32
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00