فَطَافَ عَلَيۡهَا طَآئِفࣱ مِّن رَّبِّكَ وَهُمۡ نَآئِمُونَ ١٩
Al-Qalam 68:19
سورة القلم
مکی
آیت: 19/52
صفحہ 565
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو ہی رہے تھے.*
* بعض کہتے ہیں، راتوں رات اسے آگ لگ گئی، بعض کہتے ہیں، جبرائیل (عليه السلام) نے آکر اسے تہس نہس کر دیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو ہی رہے تھے
Al-Qalam 68:19
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00