Al-Qalam 68:19

سورة القلم

مکی آیت: 19/52 صفحہ 565

فَطَافَ عَلَيۡهَا طَآئِفࣱ مِّن رَّبِّكَ وَهُمۡ نَآئِمُونَ ١٩

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو ہی رہے تھے.*
    * بعض کہتے ہیں، راتوں رات اسے آگ لگ گئی، بعض کہتے ہیں، جبرائیل (عليه السلام) نے آکر اسے تہس نہس کر دیا۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر