أَفَنَجۡعَلُ ٱلۡمُسۡلِمِينَ كَٱلۡمُجۡرِمِينَ ٣٥
Al-Qalam 68:35
سورة القلم
مکی
آیت: 35/52
صفحہ 565
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے.*
* مشرکین مکہ کہتے تھے کہ اگر قیامت ہوئی تو وہاں بھی ہم مسلمانوں سے بہتر ہی ہونگے، جیسے دنیا میں ہم مسلمانوں سے زیادہ آسودہ حال ہیں۔ اللہ تعالٰی نے ان کے جواب میں فرمایا، یہ کس طرح ممکن ہے ہم مسلمانوں کو یعنی اپنے فرماں برداروں کو مجرموں یعنی نافرمانوں کی طرح کر دیں گے مطلب یہ ہے کہ یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ اللہ تعالٰی عدل وانصاف کے خلاف دونوں کو یکساں کردے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے
Al-Qalam 68:35
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00