أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبࣱ فِيهِ تَدۡرُسُونَ ٣٧
Al-Qalam 68:37
سورة القلم
مکی
آیت: 37/52
صفحہ 565
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب* ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
* جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
Al-Qalam 68:37
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00