فَفَتَحۡنَآ أَبۡوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءࣲ مُّنۡهَمِرࣲ ١١
Al-Qamar 54:11
سورة القمر
مکی
آیت: 11/55
صفحہ 529
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.*
* مُنْهَمِرٌ بمعی کثیر یا زوردار هَمْرٌ، صَبٌّ (بہنے) کے معنی میں آتا ہے۔ کہتےہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا
Al-Qamar 54:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00