وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا ٱلۡقُرۡءَانَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرࣲ ٤٠
Al-Qamar 54:40
سورة القمر
مکی
آیت: 40/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے*۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ.
* تیسیر قرآن کا اس سورت میں بار بار ذکر کرنے سے مقصود یہ ہے کہ یہ قرآن اور اس کے فہم وحفظ کو آسان کر دینا، اللہ کا احسان عظیم ہے، اس کے شکر سے انسان کو کبھی غافل نہیں ہوناچاہیے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ
Al-Qamar 54:40
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00